Create Question Paper

Multiple Choice Questions (MCQs)






Custom Sections

Saved Questions

نیشنل گرائمر سکول خان پور
آزمائش
نام __________کلاس : ____ کل نمبرات _____وقت: _____
س۱:درست جواب کا انتخاب کریں.
سوالابجدeteleD
تابش نے زور زور سے دروازے کی ---------- بجائی۔ گھنٹی لکڑی تا لا بھوک
تابش نے آتے ہی گھر میں -------- مچا دیا۔ غصّہ شور لڑائی غل
بڑوں سے -------- سے بات کرتے ہیں ۔ ادب زور شور بدتمیزی
جنگل کے سارے -------- شیر سے ڈرتے تھے۔ ہاتھی چوہے جانور پرندے
-------- میں بہت سارے جانور رہتے تھے ۔ گھر جنگل پارک شہر
سوالات کے جوابات لکھیں :
  1. اچھے بچے سب سے کس طرح بات کرتے ہیں ؟
  2. تابش باجی سے کیا مانگ رہا تھا؟
  3. شیر کون سی جانوروں کا گوشت شوق سے کھاتا تھا ؟
  4. شیر جال سے کیسے آزاد ہوا؟
الفاظ کے متضاد لکھیں:
  1. بڑا
  2. آسان
  3. آنا
  4. گندا
واحد/ جمع:
  1. بچہ
  2. لڑکی
  3. تالی
  4. کپڑا
تھا، تھی ، تھے کا استعمال کر کے خالی جگہ پُر کریں:
  1. میں اسکول جا رہا---------
  2. عالیہ کھانا بنا رہی ------------
  3. ہم گھر جا رہے ------------
ہے، ہیں، ہوں کا استعمال کر کے خالی جگہ پُر کریں:
  1. وہ ایک بلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. یہ دو آم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. میں سیب کھاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جملے بنائیں:
  1. گھر
  2. بادشاہ
  3. بھوک
املاء: